• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکس جمع نہ کروانے پر سیل کی گئی بلڈنگ ڈی سیل کرنیوالے مالک کیخلاف مقدمہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ٹیکس جمع نہ کروانے پر سیل کی گئی بلڈنگ ڈی سیل کرنے والے مالک کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا، تھانہ نصیرآباد کوقاضی محمد ارسلان انسپکٹر ٹیکس برانچ کنٹونمنٹ بورڈراولپنڈی نے بتایا کہ میں نے پراپرٹی نمبر16.اے جس میں نجی سکول کے نام سے بلڈنگ موجود ہے اور جو کہ کمرشل استعمال کررہا ہے اور کاغذات میں ڈومیسٹک ہے میں نے بلڈنگ مالک آصف خٹک کو کئی مرتبہ نوٹس دیے کہ اپنا ٹیکس جمع کروائے اس کے باوجود مالک پراپرٹی آصف خٹک ٹیکس جمع نہ کروا رہا ہے۔
اسلام آباد سے مزید