• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر پیوٹن کی پاکستان کو دھمکی کی ویڈیو جعلی ہے، روسی سفارتخانے کی وضاحت

اسلام آباد ( جنگ نیوز)صدر پیوٹن کی پاکستان کو دھمکی کی ویڈیو جعلی ہے، روسی سفارتخانے کی وضاحت۔ ویڈیو کا فارسی زبان میں من گھڑت اور غلط ترجمہ کیا گیا،پیوٹن نے پاکستان یا افغانستان کا ذکر تک نہیں کیا تھا۔اسلام آباد میں روسی سفارتخانے نے سوشل میڈیا پر وائرل صدر پیوٹن کی پاکستان کو دھمکی کی ویڈیو کو جعلی قرار دے دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید