• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امین خان لودھی اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر مقرر

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت نے امین خان لودھی کو اسٹیٹ بینک کا ڈپٹی گورنر مقرر کر دیا ہے ،حکومت پاکستان فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فیکشن کے مطا بق امین خان لودھی کو 5سال کے لئےڈپٹی گورنر مقرر کیا گیا ہے ،واضح رہے کہ امین لودھی اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی اینڈ ریسرچ گروپ کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید