اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) وفاقی بیوروکریسی تقرر و تبادلے؛ڈائریکٹر جنرل (ٹیلی کام) آئی ٹی ڈویژن مستعفی ، وزیراعظم نے فیصل اقبال رتیال کا استعفٰی منظور کر لیا، ڈاکٹر سید نیاز علی پمز ہسپتال اسلام آباد میں سینئر رجسٹرار تعینات ، سیکشن افسر مریم اسلم کاکامرس سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تبادلہ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے ۔