• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان نے ہمیشہ پاکستان کے خلاف سازش کی، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہر برے وقت میں افغانستان کا ساتھ دیا مگر اس نے ہمیشہ پاکستان کے خلاف سازش کی ، اگر افغانستان نے پاکستان کے ساتھ مثبت رویہ اختیار نہیں کیا تو وہ وقت جلد آئے گا ،جب افغانستان پاکستان کا صوبہ بن جائے گا، افغانستان جن راستوں کا انتخاب کررہا ہے وہ نہ صرف اس کے لئے بلکہ افغان عوام کے لئے بھی خطرناک ثابت ہوگا۔

ملک بھر سے سے مزید