اسلام آباد(تنویر ہاشمی) ایف بی آر نے ان لینڈر یونیوسروس کے گریڈ 18کے افسر ڈپٹی کمشنر ریجنل ٹیکس آفس ساہیوال شاہد نواز کو ملازمت سے برطرف کر دیا، شاہد نواز پر انکوائری میں مس کنڈکٹ اور نااہلی کے الزامات ثابت ہونے پر ملازمت سے برطرف کرنے کی بڑی سزاد ی گئی ، فیصلے کے خلاف 30روز کے اندر اپیلٹ اتھارٹی کے سامنے اپیل کرنے کا حق بھی دیا گیا۔