• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نو عمر قیدیوں کیلئے علیحدہ جیل بنانے کا فیصلہ

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان حکومت نے نو عمر قیدیوں کیلئے علیٰحدہ جیل بنانے کا فیصلہ کیا ہے محکمہ جیل کے مطابق کوئٹہ میں نو عمر قیدیوں کیلئے علیٰحدہ جیل بنائی جائے گی 75کروڑ روپے کی لاگت سے جیل کی تعمیر کا کام جلد شروع ہوگا محکمہ جیل نے بتایا کہ سریاب روڈ پر نوعمر قیدیوں کیلئے عارضی جیل بنائی جائے گی محکمہ جیل کا کہنا ہے کہ ماڈل جیل میں اسکول اور ہنر سکھانے کیلئے مرکز بھی بنایا جائے گا۔
کوئٹہ سے مزید