• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سالانہ تقریب تقسیم راشن کا انعقاد

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سنی تحریک کے شعبہ اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سالانہ تقریب تقسیم راشن کا انعقاد کیا گیا جس میں شہدائے پاکستان سنی تحریک اہلسنت خاندانوں اور مستحق اور نادار خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا،پاکستان سنی تحریک کے چیئرمین انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری اور مرکزی صدر صاحبزادہ علامہ بلال عباس قادری نے راشن تقسیم کیا،اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ انسانیت کی خدمت اور مستحق افراد کی مدد کرنا دین اسلام کی بنیادی تعلیمات میں شامل ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید