کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی 4ڈائون بولان میل منگل 10 مارچ کو روانگی کے مقام کوئٹہ سے منسوخ کر دی گئی ، جب کہ 3اپ بولان میل بدھ 11 مارچ روانگی کے مقام کراچی سٹی سے منسوخ رہے گی۔