• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جھگڑے کے دوران چھوٹے بھائی نے چھری کے وار سے بڑا بھائی قتل کردیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شاہ لطیف ٹاؤن اسماعیل گوٹھ میں گھر میں بھائیوں کے درمیان جھگڑے میں چھوٹے بھائی نے چھری کے وار سے بڑے بھائی کو قتل کردیا ، پولیس نے بتایا کہ ملزم مزمل کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا گیا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید