• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر بھر کی مساجد میں لاکھوں مسلمان آج اعتکاف میں بیٹھیں گے

کراچی( خالد محبوب/اسٹاف رپورٹر) ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی رمضان المبارک کے آخری عشرے منگل 10مارچ20رمضان المبارک کو بعد نماز عصر شہر بھر کی مساجد میں لاکھوں مسلمان چاندنظر آنےتک اعتکاف میں بیٹھیں گے،اس حوالے سے مساجد کی کمیٹیوں نے پہلےہی معتکفین کے لیے خصوصی جبکہ بیشتر مساجد میں معتکفین کے لیےسحراور افطار کے انتظامات بھی کئے گئے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید