• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں کو ہدایت کی ہے کہ جن اسکولوں نے پہلے سالانہ امتحانات 2026 کیلئے آن لائن امتحانی فارم جمع کرا دیئے ہیں لیکن امتحانی فیس ابھی تک جمع نہیں کرائی وہ جلد ہی آن لائن امتحانی فیس جمع کرا دیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید