ملتان (سٹافرپورٹر ) اینٹی کرپشن سٹیبلشمنٹ لودھراں کے سرکل آفیسر علی حسن گیلانی نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہاسپٹل لودھراں کے کلرک وسیم کو گرفتار کر لیا،اینٹی کرپشن کے مطابق ملزم وسیم نے ایک شہری سے 4 لاکھ روپے لیے تھے جو انکوائری میں ثابت ہونے پر گرفتار کر لیا اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔