• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فخر امام اور دیگر کی نعیم اقبال نعیم سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت

ملتان( سٹاف رپورٹر) سابق سپیکر قومی اسمبلی سید فخر امام شاہ نے صدر ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن نعیم اقبال نعیم سے ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی۔ اس موقع پر سجادہ نشین دربار عالیہ حضرت داؤد جہانیاں ملتان مخدوم شعیب اکمل قریشی ہاشمی، سابق اسسٹنٹ اتارنی جنرل مہر امتیاز حسین مرالی ایڈووکیٹ، پرنسپل گورنمنٹ سیکنڈری سکول آف سپیشل ایجوکیشن خانیوال میاں محمد ماجد، سماجی رہنما و بزنس مین طارق سلیمان بھٹہ اور انفارمیشن سیکرٹری ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن علی رضا مرزا بھی موجود تھے۔
ملتان سے مزید