• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عطا تارڑ نے وزیراعظم کے عمران کیخلاف ہتک عزت کیس میں بیان قلمبند کرادیا

لاہور (اے پی پی، ایجنسیاں) لاہور سیشن عدالت نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے خلاف10 ارب روپے ہرجانے کے دعویٰ کیس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کی شہادت قلمبند کرنے کے بعد مزید سماعت15 نومبر تک ملتوی کر دی۔بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے وزیراعظم شہباز شریف پر جھوٹے اور من گھڑت الزامات عائد کئے،آج وہی شخص کرپشن کے مقدمات میں اڈیالہ جیل میں قید ہے۔
اہم خبریں سے مزید