• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان مسلم لیگ خدمت کی سیاست کر رہی ہے،شافع حسین

لاہور(جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر انڈسٹریز و سرمایہ کاری پنجاب چوہدری شافع حسین نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ خدمت کی سیاست کر رہی ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے تحت صوبہ بھر میں نئے انڈسٹریل اسٹیٹ کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے جن میں چین،اسلامی ممالک سمیت دنیا بھر سے سرمایہ کاری اپنی انڈسٹریز لگارہے ہیں نئے انڈسٹریل اسٹیٹ سے صوبہ بھر میں ملکی وغیر ملکی سرمایہ کاری سے نئی انڈسٹریز کا قیام عمل میں آئے گا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین کی صدر تاشفین صفدر ایم پی اے کی جانب سے اراکین
لاہور سے مزید