• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تبدیلی کی لہر کراچی سے نیویارک تک پہنچ گئی، مراد شاہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہےکہ کراچی سے شروع ہونے والی تبدیلی کی لہر نیویارک تک پہنچ گئی ہے، چند سال پہلے کراچی نے بھی ایک نوجوان میئر مرتضیٰ وہاب کو منتخب کیا تھا ، آج نیویارک نے بھی 34 سالہ مسلمان میئر ظہران ممدانی کو منتخب کیا ہے۔وزیر اعلیٰ نے دی فیوچر سمٹ 2025 سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی نے نوجوان قیادت کو موقع دیا۔
اہم خبریں سے مزید