• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، ٹرانسجینڈر ڈاکٹر کے لائسنس کا عدم اجرا، پی ایم ڈی سی سے جواب طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان کی پہلی ٹرانسجینڈر ڈاکٹر سارہ گل کی رجسٹریشن اور لائسنس کے عدم اجرا کے خلاف پی ایم ڈی سی سے جواب طلب کرلیا ، عدالت نے آبزرویشن میں کہا کہ لگتا ہے پی ایم ڈی سی والے کام نہیں کرتے، مسائل حل کرنے کے بجائے پورٹل بند کردیتے ہیں،جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے ریمارکس دیئے کہ پی ایم ڈی سی کے خلاف پورٹل بند کرنے کے متعلق بہت سی درخواستیں آرہی ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید