• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ محمد اقبال کا یو م ولادت آج منایا جائیگا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)شاعر مشرق،مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کا 148 واں یوم ولادت آج 9 نومبر کو پورے جوش وجذبہ سے منایا جائے گا اس موقع پر یوم اقبال کے حوالہ سے تقریبات منعقد ہونگی۔
کوئٹہ سے مزید