• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرکزی تنظیم تاجران کی الیکشن کمیٹی کی تشکیل

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے مرکزی ترجمان کاشف حیدری کے مطابق مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے صدر سید عبدالقیوم آغا نے صوبہ بھر کے تاجروں کی مشاورت کے بعد تنظیمی انتخابات کیلئے الیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا ہے الیکشن کمیٹی کے چیئرمین حاجی امیر حمزہ خلجی ہوں گے جبکہ ارکان میں یٰسین آغا ، اسماعیل داوی ، حاجی محمد یوسف اور سیف الدین نثار شامل ہیں۔
کوئٹہ سے مزید