• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 4 اکتوبر کے احتجاج کیس میں عمران کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ۔ خصوصی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے تھانہ کوہسار کو آئندہ سماعت پر ملزمان کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیدیا۔فا ضل عدالت نے ہفتہ کے روز کیس کی سماعت کے دوران واضح کیا کہ ملزمہ علیمہ خان اور عظمی ٰخان کی جانب سے مسلسل عدم پیشی کے باعث ان کے وارنٹِ گرفتاری جاری کئے جا رہے ہیں ۔
اہم خبریں سے مزید