• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوران ڈیوٹی سیفٹی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم

ملتان (سٹاف رپورٹر)سپریٹنڈنگ انجینئر آپریشن میپکو ملتان سرکل امجدنوازبھٹی نے کہا ہے کہ دوران ڈیوٹی تمام سیفٹی ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد ممکن بنایا جائے،بجلی بحالی کے کام انتہائی احتیاط، صبر اور پلاننگ سے کیاجائے اور کسی بھی قسم کی عجلت اور جلد بازی کا مظاہرہ نہ کیاجائے، سیفٹی آلات کا استعمال کرکے ذمہ دار اہلکار ہونیکا ثبوت دیاجائے اور اپنی قیمتی جانیں محفوظ بنانے کیلئے سیفٹی ایس او پیز پر سو فیصد عملدرآمد کیاجائے ۔
ملتان سے مزید