• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ای او ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کی زیر صدارت اجلاس

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ملتان ڈاکٹر ثوبان ضیا کی زیر صدارت خسرہ روبیلا مہم، سموگ، ڈینگی کی روک تھام اور ورلڈ ذیابیطس ڈے کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس ہوا، اجلاس میں متعلقہ افسران، ڈی ایچ ایم ٹیز، اینٹومولوجسٹس، ایس ایچ این ایس اور ایل ایچ ایس نے شرکت کی، سی سی او ہیلتھ نے ہدایت کی کہ خسرہ روبیلا مہم کی کامیابی، ڈینگی و سموگ سے بچاؤ اور ذیابیطس آگاہی پروگراموں کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔
ملتان سے مزید