ملتان (سٹاف رپورٹڑ)رانا قاسم نون کی والدہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی، تفصیل کے مطابق رانا محمد قاسم نون وفاقی وزیر وچیئرمین پارلیمانی کمیٹی آن کشمیر اور رانا سہیل احمد نون سابق ممبر صوبائی اسمبلی کی والدہ کے ایصال ثواب کے لیے بہاول ہاؤس مٹھو بستی پر قرآن خوانی اور تعزیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں سیاسی و سماجی شخصیات کے ساتھ ساتھ اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔