• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لال قلعہ، بھارت نے پاکستان، بنگلا دیش اور نیپال کے سرحد پر سیکورٹی سخت کردی

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارتی حکومت نے لال قلعہ دھماکے کے بعد ملک کی سرحدوں پر سیکورٹی سخت کر دی ہے۔ شمال مغربی سرحد (پاکستان کی طرف)، مشرقی سرحد (بنگلادیش کی طرف) اور شمال مشرقی خطے (نیپال کے ساتھ) پر فورسز کو چوکس رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ یہ قدم اس نکتہ نظر سے اُٹھایا گیا ہے کہ ممکنہ دہشتگردی یا غیر قانونی سرحد پار کی سرگرمیوں کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید