• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی میں ترمیمی بل اور قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس پیش

اسلام آباد ( نامہ نگار) قومی اسمبلی کے اجلاس میں ترمیمی بلز پیش کر دئیے گئے، وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے سول ملازمین ایکٹ 1973میں مزید ترمیم کرنے کا بل (سول ملازمین ترمیمی بل2025) پیش کیا اقبال اکیڈمی آرڈینینس1962میں مزید ترمیم کرنے کا بل (اقبال اکیڈمی ترمیمی بل2025بھی طارق فضل چوہدری نے پیش کر دیا۔
اہم خبریں سے مزید