• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( افضل ندیم ڈوگر) پیر کو ایئر لائنز کے انتظامی مسائل کی وجہ سے قومی ایر لائن کی 7پرواز منسوخ کر دی گئیں جبکہ مختلف71پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ کراچی ملتان دبئی پشاور ایئرپورٹ سے پروازیں منسوخ کی گئیں۔ اسلام اباد ایئرپورٹ کی 17کراچی اسلام اباد کی 9 لاہور ایئرپورٹ کی 15 کراچی لاہور کی 9 کراچی ایئرپورٹ کی 7 ملتان فیصل اباد کوئٹہ سیالکوٹ پشاور اسکردو کی 23 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔
اہم خبریں سے مزید