• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرد آہن جیل سے باہر آئے گاتب پتہ چلے گا‘ بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(ایجنسیاں)تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے 27ویں آئینی ترمیم کو باکوترمیم قراردیتے ہوئے کہاہے کہ ہم اس ترمیم کو نہیں مانتے ‘آپ کے خوف اور ڈر کو سلام ہے‘ اتنا بھیانک ڈر کہ دروازہ نہ کھلے‘ سوچتے ہیں کہ کہیں کوئی میسج ہی نہ آجائے‘ وہ مرد آہن جب جیل سےباہر آئے گاتب پتہ چلے گا‘اداروں کوکٹہرے میں کھڑانہیں کرنا چاہئے‘دہشت گردی کے ناسور پر کوئی سیاست نہیں ہوگی‘جہاں بھی بم پھٹے گا وہ پاکستان پر حملہ ہے۔
اہم خبریں سے مزید