• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمر ایوب سمیت 47 ملزمان کی سزاؤں پر عملدرآمد کا حکم

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں اشتہاری ہونے پر سزا پانے والے پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب سمیت47ملزمان کی سزاؤں پر عملدرآمد کیلئے حکم نامہ جاری کردیا ، عدالت نے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سمیت متعلقہ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ملزمان کی جائیداد ضبط کرکے رپورٹ جمع کرانے اور پولیس کو ملزمان کی گرفتاریوں کو یقینی بنا نے کی ہدایات جاری کر دیں۔
اہم خبریں سے مزید