اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) پولیس سروس آف پاکستان کےدو افسران کے تقرر و تبادلے ، نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں تعینات پولیس سروس کے گریڈ 20کے افسر عاصم گلزار کوپنجاب حکومت جبکہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرر ی کے منتظر پولیس سروس کےگریڈ 20کے افسر جاوید اکبر ریاض کو نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں تعینات کیا کر دیا ،اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے ۔