• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے 3 اعلیٰ افسران کو چارج سنبھالنے کے احکامات جاری

اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تین اعلیٰ افسران کے چارج کے حوالے اور سنبھالنے کے احکامات جاری کر دیے۔ BS-21کے افسر سجاد تسلیم اعظم نے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو، لارج ٹیکس پیئرز آفس لاہور کا چارج 6 نومبر 2025 کو چھوڑ کر ممبر (ان لینڈ ریونیو پالیسی) ایف بی آر ہیڈکوارٹر اسلام آباد کا چارج 10 نومبر 2025 کو سنبھال لیا۔

ملک بھر سے سے مزید