• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھینس کالونی، تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے راہگیر خاتون جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بھینس کالونی جوگی موڑ کے قریب تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے راہگیر خاتون جاں بحق۔حادثہ کی اطلاع لاع پر پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر متوفی کی لاش کو قانونی کارروائی کے لئے ایمبولینس کے ذریعہ جناح اسپتال منتقل کی،پولیس کے مطابق متوفیہ خاتون کے پاس سے شناخت کی کوئی چیز نہیں ملی ،پولیس نے ضابطے کی کارروائی مکمل کرنے کے بعد متوفیہ کی میت سرد خا نہ منتقل کردی اور شناخت کا عمل جاری ہے۔

ملک بھر سے سے مزید