کوئٹہ(صباح نیوز)ایران میں امریکی حملے میں جاں بحق پاکستانی شہری یاسر خان کی لاش کو ایرانی حکام نے پاک ایران سرحد پر تفتان انتظامیہ کے حوالے کر دی۔ یاسر خان ولد اقبال شاہ ایران کے شہر بندرعباس میں امریکی حملے میں جاں بحق ہو گئے تھے۔ قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد لاش پاکستانی حکام نے ورثاء کے حوالے کر دی۔