• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف سی ایریا کے رہائشی نوجوان کی پھندا لگاکر مبینہ خودکشی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ایف سی ایریا کے رہائشی نوجوان نے مبینہ طور پرپھندا لگا کر خودکشی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق شریف آباد تھانہ کی حدودایف سی ایریا بلاک جی ایف ایریا 5/9،ماموں چپس شاپ کے قریب واقع گھر کی پہلی منزل سے ایک نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لاش ملی ، لاش کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے موقع پرپہنچ کر متوفی کی لاش کوعباسی شہید اسپتال منتقل کیا۔

ملک بھر سے سے مزید