کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی سے اندرون ملک جانے والی 2 ریل گاڑیاں تاخیر سے روانہ ہوئیں اور 2ٹرینوں کا شیڈول ہنوز معطل ہے، پاکستان ریلوے کے مطابق بدھ کو 33اپ پاک بزنس ایکسپریس اپنے مقررہ وقت سہہ پہر 4بجے کی بجائے شام 5:45اور 17اپ ملت ایکسپریس شام 5بجے کی بجائے شام 7:30بجے روانہ ہوئیں، بولان میل اور شاہ حسین ایکسپریس کا کراچی سے چلنے کا شیڈول معطل ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید