کراچی( اسٹاف رپورٹر )گلشن معمار ناردرن بائی پاس پر ٹریلر میں آگ لگ گئی،ابتدائی طور پر معلوم ہوا ہے کہ ٹریلر میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ، ڈرائیور اور ساتھی خوش قسمتی سے محفوظ رہے جبکہ ٹریلر پر رکھا کنٹینر اور اندر موجود سامان بھی محفوظ رہا،اطلاع پر فائر بریگیڈ نے پہنچ کر لگی آگ پر قابو پالیا۔