• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہریوں کو ہراساں کرنے میں ملوث جعلی پولیس کانسٹیبل گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )کھارادر پولیس نے جعلی پولیس کانسٹیبل بن کر شہریوں کو ہراساں کرنے والے ملزم عدنان کو گرفتار کر لیا،ملزم سے پولیس ٹی شرٹ،پولیس کیپ، پولیس کی چین، نیم پلیٹ،دو بیگ اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے،پولیس نے بتایا کہ ملزم اس سے قبل بھی اسلام آباد میں گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید