• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر میں اسپورٹس گالا اختتام پذیر

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز میں اسپورٹس گالا اختتام پذیر ہوافائنل میں فٹ بال اور کرکٹ کے میچز کھیلے گئے فٹ بال کا فائنل میچ لوامز گرین نے جیت لیاکرکٹ کا فائنل میچ ڈی وی ایم کی ٹیم نے 8 وکٹوں سے جیت لیاکھلاڑیوں میں ٹرافی ،میڈلز اور شیلڈز تقسیم کی گئیں۔
کوئٹہ سے مزید