• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور افغانستان میں پایا جانے والا پولیو وائرس جرمنی پہنچ گیا

لندن (نیوز ڈیسک)پاکستان اور افغانستان میں پایا جانے والا پولیو وائرس جرمنی پہنچ گیا، فنڈنگ میں کمی اور ویکسین سے ہچکچاہٹ پولیو کے خاتمہ میں رکاوٹ ہے ،عالمی ادارہ صحت،وائرس کی دریافت سے پولیو کے خاتمے کی عالمی کوششوں کو دھچکالگا ہے۔جرمنی میں پولیو وائرس دریافت، فنڈنگ میں کمی اور ویکسین سے ہچکچاہٹ پولیو کے خاتمہ میں رکاوٹ ہے ،وائرس ممکنہ طورپر افغانستان اور پاکستان میں پائے جانے والے وائرس سے مماثل ہے،عالمی ادارہ صحت،جرمنی کے مرکزی صحت کے ادارے نے بتایا کہ گندے پانی کے نمونے میں پولیو کا جنگلی وائرس دریافت ہوا ہے۔

اہم خبریں سے مزید