• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معرکہ حق کے بعد بیرون ملک میرا استقبال پانچ قدم آگے بڑھ کر کیا گیا، وزیراعظم

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے خطاب کے دوران وفاق کو مضبوط کرنے پر زور دیا۔وزیر اعظم نے اپنی تقر یر میں ایک دوست ملک کا نام لئے بغیر اپنے دورے کا تذکرہ کیا ۔
اہم خبریں سے مزید