اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) راولپنڈی میں 3 دوشیزائیں اغوا کر لی گئیں ،فلور مل کا 20 مزدور پراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا ۔ پولیس نے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔ تھانہ دھمیال کے علاقے میں قائد اعظم کالونی کے رہائشی عزیز کی 22 سالہ بیٹی ،تھانہ نصیر آباد کے علاقے میں محمد راحیل کی32 سالہ بیٹی،تھانہ واہ کیٹ کے علاقے سے خالد کی بیٹی کو اغوا کر لیا گیا۔