• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خضدار ؛امن و امان صورتحال کے پیش نظرNA/256کےضمنی انتخاب ملتوی

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) الیکشن کمیشن نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر خضدار میں قومی اسمبلی حلقہ این اے 256 کے ضمنی انتخاب کوملتوی کر دیا ، جہاں 5 اپریل کو ضمنی الیکشن شیڈول تھا۔ چیف الیکشن کمشنر نےبلوچستان کے چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس کو صوبے کی سیکورٹی صورتحال پر بریفنگ کیلئے طلب کر لیا ۔
اسلام آباد سے مزید