• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شجرکاری مہم ، اے آر ایل بائیوڈائیورسٹی پارک میں پودے لگائے گے

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)محکمہ تحفظ ماحولیات راولپنڈی کے زیر اہتمام شجرکاری مہم کے سلسلے میں اے آر ایل بائیوڈائی ورسٹی پارک میں پودے لگائے گے۔تقریب میں ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات سعدیہ بتول،متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر، سکولوں اور کالجز کے طلبہ و طالبات نے شرکت کی اور پودے لگائے۔
اسلام آباد سے مزید