• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان خطے میں اہم ترین ملک بن گیا ہے، سرفراز مغل

اسلام آباد (کامرس رپورٹر)سرفراز مغل کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان خطے میں اہم ترین ملک بن گیا ہے۔ انہوں نے ایران اور خلیجی ممالک کی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات سے بحران کا حل ممکن ہے۔ سرفراز مغل نے کہا کہ پاک فوج اور حکومت ایک پلیٹ فارم پر ہیں اور افواج نے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔
اسلام آباد سے مزید