• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کار کی 4موٹرسائیکلوں کوٹکر ،ایک شخص جاں بحق، خاتون سمیت 4افرادزخمی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)فیض آباد کے قریب تیزرفتار کارنے 4موٹرسائیکلوں کوٹکر ماردی ،ایک شخصجاں بحق اور خاتون سمیت 4افرادزخمی ہوگئے ،ریسکیو 1122کے مطابق اتوار کی رات فیض آباد کے قریب ایکسیڈنٹ کی اطلاع موصول ہوئی ، عینی شاہدین کے مطابق تیز رفتار کار نے 4 موٹرسائیکلوںکو ہٹ کیا اور موقع سے فرار ہو گئی،جس سے ایک شخص جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے ،ریسکیو 1122نے حادثے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی نعش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔
اسلام آباد سے مزید