• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

27سالہ دوشیزہ غیر شادی شدہ کی پراسرار موت

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) شہر اقتدار کے تھانہ کھنہ کے علاقے نزاکت مارکیٹ، ملک امیر ٹاؤن میں غیر شادی شدہ خاتون کی پراسرار موت، غیرت کے نام پر قتل کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے ، اسٹریٹ نمبر 04 کی رہائشی 27 سالہ( ک ) بی بی کو 29 مارچ 2026 کو پیٹ میں درد کی شکایت پر ارم ہسپتال ترامڑی چوک منتقل کیا گیا۔ وہ ہسپتال میں زیر علاج رہی، منگل صبح تقریباً 10 بجے اس کی موت واقع ہوگئی۔ لیڈی ڈاکٹر کے مطابق بہاولپور سے تعلق رکھنے والے خاندان کی غیر شادی شدہ دوشیزہ کے پیٹ میں بچہ موجود تھا ، بچہ بھی جاں بحق ہو چکا تھا۔
اسلام آباد سے مزید