• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیوی کی ناراضگی سے دل برداشتہ شوہر کی خود سوزی کی کوشش

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)بیوی کی ناراضگی سے دل برداشتہ ہوکر شوہر نے خود کوآگ لگالی ،تھانہ سول لائنزکے علاقہ محلہ غوثیہ میں اسامہ نامی شخص نے تیل چھڑک کو خودکو آگ لگالی ،پولیس کاکہنا ہے اس کی اہلیہ ناراض ہوکرتین سال سے میکے میں مقیم تھی اس کے راضی نہ ہونے پر شوہر نے خودسوزی کی کوشش کی ،متاثرہ شخص کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔
اسلام آباد سے مزید