• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب بھر کے کالجز کے لیے سیکیورٹی الرٹ جاری

راولپنڈی (ناصر چشتی، خصوصی نمائندہ) پنجاب بھر کے کالجز کے لیے سیکیورٹی الرٹ جاری کر دیا گیا۔محکمہ ہائر ایجوکیشن نے کالجز کو ایک ہی مرکزی گیٹ سے داخلہ دینے، بیگز و گاڑیوں کی سخت چیکنگ اور میٹل ڈٹیکٹرز کے استعمال کی ہدایت دی۔
اسلام آباد سے مزید