راولپنڈی(راحت منیر/اپنے رپورٹر سے) وزیر اعلی پنجاب کی سرکاری اراضی قبضہ گروپوں سے واگزار کرانے کی ہدایات کی روشنی میں چک بیلی روڈ پرسرکاری اراضی واگزار کرالی گئی ہے۔اسسٹنٹ کمشنر صدر حاکم خان کی سربراہی میں آپریشن کر کے 57کنال11مرلہ اراضی واگزار کرائی گئی ہے۔