• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی دارالحکومت کے شہری علاقوں میں ڈینگی کیسز نہ ہونے کے برابر

اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار ) وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی صورتحال قابو میں، شہری علاقوں میں کیسز نہ ہونے کے برابرضلعی سطح پر مسلسل مانیٹرنگ اور حکمتِ عملی کے نفاذ سے حساس علاقوں میں صورتحال مستحکم ہونے لگی ہے ،انسدادِ ڈینگی آپریشن کے تحت 107 گھروں میں اسپرے اور 1,882 ہائی رسک مقامات پر فوگنگ کی گئی ہے ،ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 29,362 مقامات کی جامع انسپکشن مکمل کی گئیگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وفاقی دارالحکومت میں صرف 5 نئے کیسز سامنے آئے سرویلنس ڈیٹا کے مطابق دیہی علاقوں سے 4 جبکہ شہری حدود سے صرف ایک کیس رپورٹ ہوا۔
اسلام آباد سے مزید